#UrduNews : Renowned Journalist Gauri Lankesh Shot Dead

نگلور، 5ستمبر (یو این آئی) سینئر کنڑ صحافی اور سماجی خدمت گار گوری لنکیش کو آج رات یہاں ان کی رہائش گاہ پر نامعلو م بندوق برداروں نے گولی مارکر قتل کردیا۔
محترمہ گوری نکسلیوں کوسدھارنے کی کوشش اور انہیں سماج کے اصل دھارے سے جوڑنے کے لئے مشہور تھیں۔
سمجھا جاتا ہے کہ حملہ آور گوری کا انتظار کررہے تھے

Comments
Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedinmail

Leave a Reply

Facebook