منتخب مسودوں و کتابوں کے لئے مالی اعانت کا اعلان

کرناٹک اردو اکادمی نے اکادمی پبلی کیشن کمیٹی میٹنگ میں اکادمی کتابوں کی اشاعت اور مصنفین کی آسانی کے لئے سال 2017-18سے اکادمی کے پرانہ طریقہ کار کو لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں اکادمی منتخب شدہ مسودہ کی طباعات کے لئے مصنف کو مالی اعانیت کے طور پر رقم ادا کرتی تھی۔2017-18 سے مالی اعانت کے لئے کتاب پرنٹ کرنے درکار تخمینہ کی ایک کاپی اکادمی دفتر پردینے ہوگی اور طباعت کے بعد اکادمی دفتر کو سو عدد کاپیاں مہیاکرنی ہوگی۔

سال 2017-18کے لئے اکادمی پبلی کیشن کمیٹی میٹنگ میں منتخب شدہ مسودہ اس طرح ہیں.

( ۱)کلیاتِ لہو بادبان۔ ساجد حمید

(۲) اذکارِ شمیم ۔ محمد کمال الدین شمیم

(۳) زخم ۔ مبین احمد زخم

(۴) وہ ایک کہانی ۔ ڈاکٹر غضنفر اقبال

(۵) گلفشاں۔ رفعت آصفی

(۶) نیا سویرا۔سراج وجیہہ
(۷) تذکرۃ الصالحین۔ اولیائے کرناٹک ۔ منیر احمد جامی

(۸) اک داغ نہاں اور۔ اقبال سلیم

(۹) نقد و انتقاد ۔ عزیز بلگامی

(۰۱) ادیبُ اللغات۔ ریاض احمد شریف ریاض صابر

(۱۱) چاند سے باتیں۔ خالد سعید

(۲۱) شب رنگ نما۔ خالد سعید

(۳۱) آئینے احساس کے ۔ ریاض احمد خمار

(۴۱) ہنسے تو پہنسے۔ مشتاق سعید

(۵۱) گوشۂ عافیت۔ اسداللہ شریف

(۶۱) انوارِ ظفر ۔ متولی امیر خسرو

(۷۱) ہندوستان ہمارا ہے ۔ ریاض فاروقی

(۸۱) سیل رواں۔ظہیر دہلوی

(۹۱) رشکِ ارم ۔ پروفیسر شاہدہ شاہین

(۰۲) محمد یعقوب بیگانہ کی ادبی خدمات۔ حافظ و قاری عمران احمد

(۱۲) قرآن سائنس اور مسلمان ۔ شہباالدین ندوی

(۲۲) مسیحائی پیشہ کی جان ۔ ڈاکٹر محمد رکن الدین ناصب قریشی

(۳۲) ریاستِ کرناٹک کی ادبی تاریخ میں عوامی اردو ادب اور عوامی گیتوں کی اہمیت۔ڈاکٹر آر۔عبدالحمید

(۴۲) قاری نامہ۔ ملنسار اطہر احمد

(۵۲) محمود خان محمود ۔ سید رفیق

(۶۲) مسائلِ تصوف۔ حبیب احمد

(۷۲) محمود ایاز ۔ ڈاکٹر زہرہ جبین

(۸۲) میسور کی ادبی تاریخ ۔ پروفیسر حبیب النساء بیگم ۔ مزید معلومات کے لئے اکادمی دفتر سے رجوع کریں۔

Comments
Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedinmail

Leave a Reply

Facebook